جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤ سنگ پروگرام کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت پورے پاکستان میں پچاس لاکھ گھر بنائے جائیں گےچونکہ یہ عمران خان اور باکستان حکومت کا بہت اچھا اقدام ہے جس کی مدد سے غریبوں اور بے گھر افراد کے لیے نئے گھر تعمیر کئے جائیں گے
کون کون لوگ اسکیم کے اہل ہیں
نیاپاکستان ہاؤسنگ سکیم کےلیے خاندان کا ایک فرد اپلائی کرسکتا ہے اگر وہ ولد ہوں بیوی ہو یا بڑا بیٹا ہوں اگر تین بھائی ہیں اور تینوں کی شادی ہوئے ہیں تو تینوں اپلائی کر سکتے ہیں سپلائی کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک سے فارم ڈاؤن لوڈ کریں
اپنے ڈیلیٹ شدہ فوٹوز واپس لانے کیلیے ہیاں کلک کریں
یہ فارم کب جمع کروانا ہو گا؟
دوستو یہ فارم 22 اکتوبر 2018 سے 21 دسمبر 2018 تک نادرا متعلقہ نادرا آفس میں جمع کروائے جا سکتے ہیں۔ رجسٹریشن فارم انگریزی کے بڑے حروف میں فل کرنے ہیں۔
اس فارم کی فیس کتنی ہو گی؟
اس فارم کی رجسٹریشن فیس صرف 250 روپے رکھی گئی ہے جو کہ متعلقہ دفاتر میں جمع کروائی جا سکتی ہے
یہ فارم کہاں جمع کروانا ہے؟

فارم کےایک تصدیقی فارم بھی ہوتا ہے آپ کو ڈاون لوڈ کرنا پڑتا ہے اس میں آپ لوگوں کو دو لوگوں سے تصدیق کرنا ہوگا کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے لئے اہل ہے۔